ابن حجر عسقلانی
متوفی 852ھ مشہور محدث تھے جنھوں نے بخاری کی شرح لکھی۔آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ تفصیلات
متوفی 852ھ مشہور محدث تھے جنھوں نے بخاری کی شرح لکھی۔آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ تفصیلات
متوفی 734ھ) محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار تھے تفصیلات
ابن سید الناس بصری Read More »
متوفی 911ھ) امام سمہودی تاریخ اسلام کے ایک نامور امام، فقیہ، مدینہ منورہ کے مؤرخ اور مفتی تھے۔ تفصیلات
ابو الحسن علی بن احمد سمہودی Read More »
متوفی 923ھ) امام قسطلانی عالم، مفسر، محدث، فقیہ، محدث، مؤرخ، سیرت نگار تھے۔ آپ عموماً شارح صحیح بخاری کے نام سے مشہور ہیں۔ تفصیلات
احمد بن محمد بن ابوبکر قسطلانی Read More »
متوفی 855ھ) مؤرخ، علامہ،اور بڑے محدثين۔ میں شمار کیے جاتے ہیں حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں تفصیلات
بدرالدین محمود عینی Read More »
متوفی 120ھ) عمر بن عبدالعزیز کے عہد کے معروف عالم فاضل ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حالات و اخلاق اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے غزوات و سراپا کے سب سے بڑے ماہر اور فاضل سمجھے جاتے تھے تفصیلات
عاصم بن عمر بن قتادہ Read More »
متوفی 1930ھ سیرت نگار اورمؤرخ تھے۔ آپ کی وجہ شہرت آپ کی تصنیف رحمۃ للعالمین ہے۔ تفصیلات
قاضی محمد سلیمان منصور پوری Read More »
متوفی 150ھ) آٹھویں صدی کے قدیم ترین سیرت نگار ہیں جن کی مشہور کتاب سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیرت ابن اسحاق کے نام سے مشہور ہے تفصیلات
محمد بن اسحاق [صاحب المغازی] Read More »
متوفی 230ھ) آپ بصرہ میں پیدا ہوئے لیکن ابتدائی تعلیم کے بعد بغداد آ گئے اور سکونت بغداد میں اختیار کی۔ اپنی تالیف طبقات ابن سعد المعروف الطبقات الکبیر (جو طبقات الرجال پر مستند کتاب ہے) کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ تفصیلات
متوفی 124ھ) ساتویں صدی کے مسلم راوی ہیں جنھوں نے سیرت نبوی کے روایتی مواد کو محفوظ کرنے کے لیے جمع کیا۔ تفصیلات