سیرت النبی ﷺ

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ "

سیرت آن لائن ساقیِ کوثر ﷺ کے عشاق کی اجتماع گاہ ہے۔ اس کا مقصد سیرت النبی ﷺ سے متعلق علمی و تحقیقی مواد کو ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم طلبہ، محققین، شائقینِ سیرت اور عشاقانِ مصطفیٰ کو سیرت النبی ﷺ کے مطالعے اور تحقیق کے لیے کتب، مقالات، مضامین، مسودات اور دیگر علمی ذخائر تک رسائی فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہاں سیرت نگاروں کا تعارف، پبلشرز کے روابط، کتابیات، کیٹلاگ ریکارڈ، جرائد، لائبریریوں اور سیرت سے متعلق دیگر معلومات و مواد بھی پیش کیاجاتا ہے۔

سرورِ کونین ﷺکی سیرت مکمل ہے یہاں

!!!گر کوئی گوشہ نہیں یاں تو بتائیں ہے کہاں

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
"آپ کو سب جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔" (الانبیاء: ۱۰۷)

تحقیق اورمطالعہ کےشائقین کے لئے بہترین وسائل

SUPER SEARCH
🔍