علی بن برہان الدین حلبی

متوفی 1044ھ

آپ کا نام علی ابن ابراہیم بن احمد برہان الدین حلبی تھا ۔آپ مسلک شافعی سے تعلق رکھتے تھے۔آپ نحوی ،لغوی ،اصولی ،فقیہ ،مؤرخ اور صوفی تھے ۔ آپ کی تصنیف”انسان العیون فی سیرۃ الامین المامون ” بہت معروف ہے ۔یہ کتاب دو معروف کتابوں یعنی “عیون الاثر فی فنون المغازی والسیر” اور” سبل الھدی والرشاد فی سیرۃ خیر العباد” کی تلخیص ہے ۔اور ان کتب میں آپ نے متعدد اور قابل مفید اضافے کیے ہیں

تفصیلات

Scroll to Top