الزرقانی

متوفی 1122ھ

 آپ کا نام محمد ابن عبد الباوی بن یوسف زرقانی المالکی تھا۔اپنے عہد کے عمدہ علماء میں سے تھے ۔ آپ کو حدیث ،فقہ اور اصول میں کمال مہارت تھی ۔ علامہ زرقانی ﷫کی شرح “المواھب اللدنیۃ “سیرت طیبہ پر نایاب علوم کا بیش بہا خزانہ ہے۔ سیرت نبویہ پر علامہ عبد الرحمان سہیلی کی تصنیف الروض الانف ” کے بعد آپ کی کتاب سب سے زیادہ مستند،جامع اور محققانہ تصانیف میں سے ہے۔

تفصیلات

Scroll to Top