نیک ہم نشین کی مثال عطر [ییچنے] والے کی سی ہے کہ اگر اس سے کچھ نہ لو تو بھی تم سے اچھی خوشبو ضرور آئے گی اور برے ہم نشین کی مثال [آگ کی] بھٹی دھونکنے والے کی طرح ہے کہ اگر تمھیں اس کی کالک سے کچھ [نقصان] نہ پہنچا تو بھی دھواں تکلیف دے گا۔
سنن ابودائود